لیڈی پولیس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - خواتین کارکنوں پر مشتمل پولیس، زنانہ پولیس وغیرہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - خواتین کارکنوں پر مشتمل پولیس، زنانہ پولیس وغیرہ۔